جاسمن
لائبریرین
[/QUOTE]
بہت جامع مضمون لکھا ہے۔
یہ تحریر تو علیحدہ سے اپنی شناخت مانگتی ہے ظہیر بھائی!
واقعی بہت سے الفاظ ہین ایسے۔مثلا ہاڑا ہوڑی ، پنگا ، دو نمبری ، چار سو بیسی ، آسرا کرانا ، لفٹ نہ کرانا و
کئی عام الفاظ مستند اردو محاورے اور اسلوب سے ہٹ کر نئے انداز میں استعمال ہونے لگے ہیں
اردو پر اہلِ پنجاب اور پنجابی کے لسانی اثرات تو میری رائے میں تحقیق کا ایک مستقل مضمون ہے
ور پھر سب سے بڑھ کر ایک بات یہ کہ جدید اردو شاعری نے انگریزی کا اثر قبول کرتے ہوئے اردو الفاظ کو بالکل تجریدی انداز میں استعمال کرنے کا جو تجربہ کیا ہے وہ اب بہت عام ہوتا جارہا ہے ۔ نئے شعرا میں مقبول ہے
ہاہاہاہا۔اب روح میں تاریکی جم سکتی ہے ، اُبل سکتی ہے اور روشنی آنکھوں میں بیٹھ سکتی ہے ۔ بلکہ زیادہ تھکی ہوئی ہو تو لیٹ بھی سکتی ہے ۔
بہت جامع مضمون لکھا ہے۔
یہ تحریر تو علیحدہ سے اپنی شناخت مانگتی ہے ظہیر بھائی!