وقار علی ذگر
محفلین
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
اناللہ وانا الیہ راجعون
آج میرے اُستاد محترم سر نوید پاٹولی (سندھ مدرستہ الاسلام اسکول کراچی) کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ سر نوید کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل اور اجرعظم عطا فرمائے۔ قبر کے آنے والے تمام مراحل اُن کے سہل فرمائے (آمین)
سر نوید محض ایک اُستاد ہی نہیں بلکہ ایک باکردار، انتہائی شفیق، اپنے ساتھیوں کا احترام اور طلبہ سے الفت و محبت کرنے والے، بہت سی خوبیوں کے مالک ایک جامعہ شخصیت تھے۔ ان کا شمار ان اساتذہ میں ہوتا ہے جنکی محنت اور عظمت کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا سندھ مدرستہ الاسلام سے 26 سالہ رفاقت میں وہ جس عزت و احترام کے حقدار تھے افسوس کہ انھیں وہ عزت اور وقار نہ دیا جاسکا لیکن طلبہ کے دلوں میں انکی محبت ہمیشہ قائم رہیگی۔ اور ہمیشہ انھیں اچھے اور سنہرے الفاط میں یاد رکھا جائیگا۔