مبارکباد تم قتل کر ہو کہ کرامات کرو ہو

شمشاد

لائبریرین
تھینک یو عائشہ ۔۔۔
شمشاد بھیا میں نے سارا پڑھا ہے۔۔۔ کچھ کچھ سمجھ آیا لیکن زیادہ سر کے اوپر سے گزر گیا۔۔۔۔
سب لوگ اتنی مشکل اردو کیسے لکھ لیتے ہیں

کوئی بات نہیں پڑھائی جاری رکھو، پھر سر کے اندر سے بھی گزرنے لگے گا اور ہاں زیادہ حرف “ز “ سے لکھتے ہیں نہ کہ حرف “ ذ “ سے۔
 

مقدس

لائبریرین
بچیاں کنفیوژڈ ہوں تو پیاری لگتی ہیں۔ :)

سعود بھیا۔۔ آپ بھی ناں


کوئی بات نہیں پڑھائی جاری رکھو، پھر سر کے اندر سے بھی گزرنے لگے گا اور ہاں زیادہ حرف “ز “ سے لکھتے ہیں نہ کہ حرف “ ذ “ سے۔

اوکے شمشاد بھیا۔۔ ایسا ہی کرتی ہوں ۔۔ اور میری غلطی کریکٹ کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔ آئندہ بھی کرتے رہیے گا۔۔۔۔ اب میں دھیان رکھوں گی
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے لکھا تھا کہ پہلے ناعمہ کا بھی یہی حال تھا اور آپ ٹھہریں اس کی ‘سردرد بہن‘ تو آپ کے لیے بھی وہی نسخہ تجویز کیا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اس لیے لکھا تھا کہ پہلے ناعمہ کا بھی یہی حال تھا اور آپ ٹھہریں اس کی ‘سردرد بہن‘ تو آپ کے لیے بھی وہی نسخہ تجویز کیا ہے۔

یعنی ان کو اب سمجھ آ جاتی ہے بھیا۔۔ دیٹس گڈ دین ۔۔ مجھے بھی جلدی ہی سمجھ آنا اسٹارٹ ہو جائے گی پھر تو
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو شمشاد بھیا۔۔۔ یہ تو بہت ہی مزے کے تھریڈز ہیں۔۔ آئی کانٹ اسٹاپ اسمائیلنگ
 
Top