دوست نے کہا:ٹائیگر تو کچی چیزیں نہیں کھاتے؟؟؟
دوست نے کہا:اچھا اچھا۔۔
تو ٹائیگر کیوں ہوگئے ہیں آپ؟؟؟
ہاہاہاہاہاہاہا بہت ہی اچھا ہےنوید ملک نے کہا:ڈرنے والی کوئی بات نہیں فرزوق بھائی
یہ وہ والے چیتے نہیں ہیں
ویسے ان کے راتوں رات بھیس بدلنے پر ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔ ایک بے روزگار شخص ، نوکری کے سلسلے میں چڑیا گھر گیا ، تو بتلایا گیا کہ ایک ہی ویکنسی خالی ہے ہمارا چیتا مر گیا ہے ، چیتے کی کھال پہن کر کچھ دن رہنا پڑے گا ، جناب راضی ہو گئے ، ایک دن غلطی سے شیر کے پنجرے میں چلے گئے ، اور رولا ڈال دیا “ شیر ای اوئے “ “ شیر ای اوئے “ اتنے میں شیر نے کھال اتار کر ایک جھانپڑ لگایا کہ کمبخت چپ مجھے بھی نوکری سے نکلوائے گا۔