ایمان فاطمہ
محفلین
دوسرے الفاظ میںپنجابی آپ کو پسند نہیں؟ یا گھٹیا قسم کی زبان ہے؟
ویسے سعود پنجاب میںاپنے آپ کو کوئی "ہم"کہہ کر مخاطب ہو تو لوگ حیران ہوتے ہیں کہ ایک ہی بندے ہو یا تین چار کی بات ہو رہی ہے
پنجابی میری مادری زبان ہے اور میں پنجابی بھی بولتی ہوں۔میں اردو کی بات کر رہی ہوں۔