محمد بلال اعظم
لائبریرین
عشق جنوں پیشہ کی یہ ورڈ فائل تو کرپٹ ہی ہے، کیا تم دوبارہ بنا سکتے ہو محفل سے کاپی کر کے!! یا ٹیکسٹ فائل بھی محفوظ ہو تو اسے بھی کہیں اپ لوڈ کر دو، یا مجھے ای میل کر دو۔
ٹیکسٹ فائل تو نہیں ہے لیکن میں کل دوبارہ ورڈ فائل بنا کے اس دھاگے میں بھی اپڈیٹ کر دوں گا اور ای میل بھی کر دوں گا۔