تنہا

اگر تم تنہا ہو اور وقت کے دل شکن لمحات تمہارے سینے کے محسوسات کو پامال کر رہے ہیں تو کیا ہوا۔ تم اس دنیا میں اکیلے ہی آئے تھے۔ اکیلے ہی جاؤگے ۔ جب قدرت نے تمہیں اکیلا ہی خلق کیا ہے تو پھر تنہائی سے کیوں گھبراتے ہو۔
(خلیل جبران)
 
ماوراء

محفلین
زبرست، بہت اچھی بات ہے۔ اور محب آپ کا بھی شکریہ آپ نے اتنی اچھی بات ہم سے شیئر کی۔۔ :p
 
اگر تم تنہا ہو اور وقت کے دل شکن لمحات تمہارے سینے کے محسوسات کو پامال کر رہے ہیں تو کیا ہوا۔ تم اس دنیا میں اکیلے ہی آئے تھے۔ اکیلے ہی جاؤگے ۔ جب قدرت نے تمہیں اکیلا ہی خلق کیا ہے تو پھر تنہائی سے کیوں گھبراتے ہو۔
(خلیل جبران)
بہت خوب محب۔
تنہائی دراصل ایک نعمت ہے۔ یہی تو ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے اندر کی کائنات کی تخلیق و نظارہ کرتا ہے۔ یہ کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔
 
Top