توانائی بحران کا حل
منان عاشق محفلین جون 29، 2012 #2 2020 تک عام استعمال میں لا ئی جانے والی ایندھن کے بغیر چلنے والی گاڑی ، جسکا کا فیصل آباد کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ ۔
2020 تک عام استعمال میں لا ئی جانے والی ایندھن کے بغیر چلنے والی گاڑی ، جسکا کا فیصل آباد کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ ۔
کاشف اکرم وارثی محفلین جون 29، 2012 #5 ہا ہا ہا ہا۔۔۔ کوئی حال نہیں جناب میں نے تو بڑے جذبے سے آپ کی پوسٹ کا ٹائیٹل دیکھ کر آوپن کیا ۔ لیکن آپ نے بھی وزیر اعظم راجہ رینٹل کی طرح کر دیکھایا۔۔۔ خوش رہیں۔۔
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ کوئی حال نہیں جناب میں نے تو بڑے جذبے سے آپ کی پوسٹ کا ٹائیٹل دیکھ کر آوپن کیا ۔ لیکن آپ نے بھی وزیر اعظم راجہ رینٹل کی طرح کر دیکھایا۔۔۔ خوش رہیں۔۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2012 #6 منان عاشق نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاء اللہ ان بچوں کے چہروں کو غور سے دیکھیں، کیسی بے لوث ہنسی اور کیسی معصومانہ خوشی ٹپک رہی ہے۔
منان عاشق نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاء اللہ ان بچوں کے چہروں کو غور سے دیکھیں، کیسی بے لوث ہنسی اور کیسی معصومانہ خوشی ٹپک رہی ہے۔