توانائی بحران کا حل

زرقا مفتی

محفلین
14_05.jpg
 

زرقا مفتی

محفلین
خزانہ خالی ہے، لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وقت نہیں دے سکتا: نواز شریف
لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے ملک کا خزانہ حالی ہے سابق حکومت نے 16 ہزار ارب روپے کے قرضے لئے پاکستان کا گردشی قرض تقریبا 500 ارب روپے ہے توا نائی بحران جن بن چکا ہے ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کا کوئی وقت نہیں دے سکتا کوشش ہے کہ کم سے کم مدت میں لوڈ شیڈنگ ختم کریں
۔انہوں نے کہا بجلی کے مسائل حل کرنے کے لئے بات چیت ہو رہی ہے لوگوں کا گرمی سے برا حال ہے لوگ گرمی سے بلبلا رہے ہیں ہماری اولین کوشش ہے کہ لوڈ شیڈنگ پرقابو پایا جائے اپنی نسلوں کو لوڈ شیڈنگ کے مسائل میں گھرا نہیں دیکھنا چاہتے وقت ضائع کئے بغیر مسئل حل کرینگے


http://www.naibaat.pk/?p=50306
 

arifkarim

معطل
خزانہ خالی ہے، لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وقت نہیں دے سکتا: نواز شریف
تو الیکشن سے پہلے کیا بڑکیں مار رہے تھے؟ عوام کو الو بنانا کب ختم کرو گے؟

لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے ملک کا خزانہ حالی ہے سابق حکومت نے 16 ہزار ارب روپے کے قرضے لئے پاکستان کا گردشی قرض تقریبا 500 ارب روپے ہے توا نائی بحران جن بن چکا ہے ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کا کوئی وقت نہیں دے سکتا کوشش ہے کہ کم سے کم مدت میں لوڈ شیڈنگ ختم کریں
یعنی الیکشن سے قبل محض سیاسی ڈرامہ کیا تھا کہ حکومت میں آکر اتنی مدت میں یہ کر دوں گا اور وہ کر دوں گا؟ 1985 جب آپ پہلی بار سیاست میں آئے تھے تو کتنے گھنٹے بجلی جاتی تھی؟ اس بار تو لگتا ہے کہ 24 گھنٹے بجلی غائب کر کے ہی آپکو اسکون آئے گا!


انہوں نے کہا بجلی کے مسائل حل کرنے کے لئے بات چیت ہو رہی ہے لوگوں کا گرمی سے برا حال ہے لوگ گرمی سے بلبلا رہے ہیں ہماری اولین کوشش ہے کہ لوڈ شیڈنگ پرقابو پایا جائے اپنی نسلوں کو لوڈ شیڈنگ کے مسائل میں گھرا نہیں دیکھنا چاہتے وقت ضائع کئے بغیر مسئل حل کرینگے
یعنی اس بار حکومت میں آنے کے بعد بھی ابھی تک آپ یہی بات چیت کر رہے ہیں کہ اس بحران کو کیسے حل کرنا چاہئے؟ یہ کام تو الیکشن سے قبل کرنا چاہئے تھا۔ پاکستان کی 60 فیصد آبادی پنجاب میں ہے جہاں سب سے زیادہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ اس بارہ میں آپ ابھی تک محض بات چیت کر رہے ہیں؟ شرم آنی چاہئے ایسے نام نہاد لیڈر کو!
 

زرقا مفتی

محفلین
گردشی قرضے کی ایک وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حکومت مہنگی بجلی خرید کر سستے داموں عوام کو دیتی ہے
حالانکہ یہ سفید جھوٹ ہے
بجلی کے بل میں بجلی کی قیمت کے علاوہ ایندھن کی تصحیح کی قیمت بھی وصول کی جاتی ہے جنرل سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس بھی لیا جاتا ہے
200 یونٹ کا بل 4000 روپے کے لگ بھگ آتا ہے
یعنی عوام بیس روپے فی یونٹ بجلی خرید رہے ہیں
پھر یہ گردشی قرضہ کیسے اکٹھا ہوا
 

زرقا مفتی

محفلین
Installed capacity
· Electricity – total installed capacity: 19,505 MW (2007)
· Electricity – Sources (2007)
· fossil fuel – 12,580 MW – 65% of total
· hydro – 6,463 MW – 33% of total
· nuclear – 462 MW – 2% of total
There are four major power producers in country: WAPDA (Water & Power Development Authority), KESC (Karachi Electric Supply Company), IPPs (Independent Power Producers) and PAEC (Pakistan Atomic Energy Commission).
The break-up of the installed capacity of each of these power producers (as of Jan-2012) is as follows:
WAPDA Hydel
· Tarbela 3478 MW
· Mangla 1000 MW
· Ghazi – Barotha 1450 MW
· Warsak 243 MW
· Chashma 184 MW
· Dargai 20 MW
· Rasul 22 MW
· Shadi-Waal 18 MW
· Nandi pur 14 MW
· Kurram Garhi 4 MW
· Renala 1 MW
· Chitral 1 MW
· Jagran (AK) 30 MW
· Khankhwar 72 MW
· AllaiKhwar 121 MW
· Total Hydel 6,654 MW
WAPDA Thermal
· Gas Turbine Power Station, Shahdra 59 MW
· Steam Power Station, Faisalabad 132 MW
· Gas Turbine Power Station, Faisalabad 244 MW
· Gas Power Station, Multan 195 MW
· Thermal Power Station, Muzaffargarh 1350 MW
· Thermal Power Station, Guddu 1655 MW
· Gas Turbine Power Station, Kotri 174 MW
· Thermal Power Station, Jamshoro 850 MW
· Thermal Power Station, Larkana 150 MW
· Thermal Power Station, Quetta 35 MW
· Gas Turbine Power Station, Panjgur 39 MW
· Thermal Power Station, Pasni 17 MW
· Total Thermal 4811 MW
WAPDA’s total hydel and thermal capacity is 11,272 MW. Hydel electricity generated by WAPDA varies between two extremities, i.e., between minimum of 2,414 MW and maximum of 6,761 MW depending upon the river flow.
Karachi Electric Supply Company
· Thermal Power Station, Korangi 316 MW
· Gas Turbine Power Station, Korangi 80 MW
· Gas Turbine Power Station, SITE 100 MW
· Thermal Power Station, Bin Qasim 1260 MW
KESC total generation capacity is 1756 MW.
Independent Power Producers (IPPs)
· Hub Power Project 1292 MW
· AES Lalpir Ltd, Mahmood Kot Muzaffargar 362 MW
· AES Pak Gen, Mahmood Kot Muzaffargar 365 MW
· Altern Energy Ltd, Attock 29 MW
· Fauji Kabirwala Power Company, Khanewal 157 MW
· Gul Ahmad Energy Ltd, Korangi 136 MW
· Habibullah Coastal Power Limited 140 MW
· Japan Power Generation, Lahore 120 MW
· Kohenoor Energy Limited, Lahore 131 MW
· Liberty Power Limited, Ghotki 232 MW
· Rousch Power, Khanewal 412 MW
· Saba Power Company, Sheikhupura 114 MW
· Southern Electric Power Company Limited, Raiwind 110 MW
· Tapal Energy Limited, Karachi 126 MW
· Uch Power Limited, Dera Murad Jamali, Nasirabad 586 MW
· Attock Gen Limited, Morgah Rawalpindi 165 MW
· Atlas Power, Sheikhupura 225 MW
· Engro Energy Limited, Karachi —– MW
· Kot Addu Power Company Limited (Privatized) 1638 MW
· Saif Power Plant Qadirabad, Sahiwal 225 MW
· Sitara Energy 80 MW
· Nishat Chunian Power 200 MW
· Nishat Power Limited 200 MW
Total generation capacity of IPPs is 7070 MW.
Pakistan Atomic Energy Commission
· KANUPP 137 MW
· CHASNUPP-1 325 MW
· CHASNUPP-2 300 MW
· KHUSHAB 50 MW
Total electricity generated from PAEC is 812 MW.
The total power generation capacity of Pakistan is 19,855 MW and the electricity demand (as of April 2010) is 14,500 MW and PEPCO is merely generating 10,000 MW.
Minister Water &Power
Electricity production
Electricity – production: 88.42 TWh (2005)
· Electricity – production by source (2003)
· fossil fuel: 63.7% of total
· hydro: 33.9% of total
· nuclear: 2.4% of total
 

زرقا مفتی

محفلین
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت کو کیا چیز روک رہی ہے 15000 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے سے جبکہ 19000 میگا واٹ کی صلاحیت موجود ہے۔ مانا کہ پن بجلی منصوبے اس وقت اپنی صلاحیت سے کم بجلی پیدا کر رہے ہیں مگر واپڈا کے اپنے تھرمل پراجیکٹس کی صلاحیت 4811 میگا واٹ ہے۔ تقریبا 3500 میگا واٹ پن بجلی بھی پیدا ہو رہی ہے۔ کے ای ایس ای اور نیو کلیر پلانٹس کی صلاحیت کو ملا لیا جائے تو تقریبا ڈھائی ہزا میگا واٹ بنتے ہیں یعنی لگ بھگ دس ہزار میگا واٹ تو واپڈا اپنے ذرائع سے پیدا کر رہا ہے ۔ آج خبروں سے معلوم ہوا کہ صرف 9500 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے
ایسا لگتا ہے کہ ایک مافیا نے بجلی کا بحران پیدا کر رکھا ہے۔
لاہور جیسے بڑے شہر کو چار سے آٹھ گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے تو چھوٹے شہروں اور قصبوں میں تو اور بھی بد تر صورتحال ہو گی۔
رات نو بجے سے ڈیڑھ بجے تک بجلی بند تھی ۔ پھر رات تین بجے سے صبح چھ بجے تک ۔ پھر سات بجے سے ساڑھے دس بجے تک
 
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے اہلکار بجلی چوری کروا رہے ہیں۔ ہر ڈسٹری بیوشن کمپنی میں اوسطاّ پچیس ہزار روپے فی گھنٹہ کے حساب سے رشوت لیکر بڑی کمپنیوں کو چوری کی بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ایک تو حکومت آئی پی پیز سے مہنگے داموں بجلی لیکر اپنی طرف سے سب سڈی ڈال کر کم داموں پر بجلی فراہم کرتی ہے اوپر سے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے اہلکار اس بجلی کی بھی چوری کرواتے ہیں نتیجہ یہ کہ حکومت کو سب سڈی دینے کے باوجود پوری وصولی نہیں ہوتی اور آئی پی پیز کے بل بڑھتے جاتے ہیں جنکی ادائیگی دن بہ دن مشکل سے مشکل تر ہوتی جاتی ہے۔۔
 
ساری باتیں اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔ اصل جڑ ہے کرپشن جو سابق حکومت کے دور میں کینسر کی طرح سے پھیل چکا ہے۔ اگر نواز شریف حکومت اس جڑ پر سب سے پہلے ہاتھ نہیں ڈالے گی تو کچھ نہیں بدلنے والا۔
 

arifkarim

معطل
ساری باتیں اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔ اصل جڑ ہے کرپشن جو سابق حکومت کے دور میں کینسر کی طرح سے پھیل چکا ہے۔ اگر نواز شریف حکومت اس جڑ پر سب سے پہلے ہاتھ نہیں ڈالے گی تو کچھ نہیں بدلنے والا۔
ہاہاہا! سال کا بہترین لطیفہ! بھئی جو خود اپنے سابقہ دور حکومت میں کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کر چکے ہوں، ان سے اسبار کیا توقع کر رہے ہیں؟ :grin:
 
Top