صحت کے اعتبار سے یا شگون کے؟؟؟صبح صبح کالمز کا کاکٹیل پینا اچھی بات نہیں
صحت شگون مگون ہم نہیں مانتےصحت کے اعتبار سے یا شگون کے؟؟؟
مہاراج! جس ”کاکٹیل“ سے آپ آشنا ہیں، وہ یقیناً شام ہونے کے بعد ہی پی جاتی ہے۔ لیکن یہ والی ”کاکٹیل“ تو دنیا بھر میں صبح صبح ہی پی جاتی ہے۔صبح صبح کالمز کا کاکٹیل پینا اچھی بات نہیں
وہ بھائی جی کیا ہے نا ہم صبح صبح دماغ پر اتنا بوجھ نہیں ڈالتےمہاراج! جس ”کاکٹیل“ سے آپ آشنا ہیں، وہ یقیناً شام ہونے کے بعد ہی پی جاتی ہے۔ لیکن یہ والی ”کاکٹیل“ تو دنیا بھر میں صبح صبح ہی پی جاتی ہے۔