زینب
محفلین
لے دس میں ان لوگوںمیں سے ہوں جو اکیلے کہیں نہیں جاتے اگر میں اللہ سے اپنے اپ کو بخشوانے چلی تو 2 چار کو ساتھ لے کے جاوں گی فکر نا کریںاللہ بخشے کچھ دن پہلے کی اطلاع ہے کے جہلم گئی ہوئی تھی
اور ابھی تک سب ٹھیک ٹھاک ہے
توبہ ہے بھئی تیلے شاہ، اللہ بخشے سے میں سمجھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
سب خیریت ہی ہو گی۔
عمران بھائی تیلے بھائی میرے جنم جنم کے دشمن ہین آپ کہاں ان کی باتوں میں ارہے ہیں