جناب یہ خطرناک چیز الفارس فونٹ انسٹالر کے استعمال کے بعد مجھے ملی ۔
یہ کمپیوٹر اس کے بعد عجیب سی حرکتیں کرنے لگ گیا ہے، مثلا آن لائن میڈیا کی آواز گما دی ہے، کوئی بھی چیز سننے کے لئے ڈاؤنلوڈ کرنی پڑتی ہے اور، سپیکر کا آئیکون بھی غائب ہے ٹاسک بار سے ۔۔
کیا کیا سنیں گے اور کیا کیا سناؤن گا۔۔
حالانکہ نوڈ32 اپڈیٹڈ ہے مگر پھر بھی یہ چیزیں آجاتی ہیں۔