توجہ درکار ہے ۔

سلام مسنون
مجھے ماحولیات کی تاریخ پر کچھ کتابیں درکار ہے اردو میں ۔ورلڈ کی نہیں بر صغیر کی ۔خاص کر (1850سے 1970)کے درمیان کی ۔سنا ہے پاکستان میں اس کے اوپر اردو میں کافی کام ہوا ہے ۔کوئی صاحب اگر مجھے مہیا کرا سکیں یا کچھ کتاب یا میٹر اسکین کر کے ڈال سکیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔
علم
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
وعلیکم السلام
ماحولیات کے بارے میں تو مجھے کچھ بھی علم نہیں کہ آج تک میرا اس سے واسطہ ہی نہیں پڑا۔
بہرحال میں پھر بھی دوستوں اور اساتذہ سے پوچھتا ہوں اور فیس بک پہ بھی پتہ کرتا ہوں۔
 
جزاک اللہ
نوازش۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
سلام مسنون
مجھے ماحولیات کی تاریخ پر کچھ کتابیں درکار ہے اردو میں ۔ورلڈ کی نہیں بر صغیر کی ۔خاص کر (1850سے 1970)کے درمیان کی ۔سنا ہے پاکستان میں اس کے اوپر اردو میں کافی کام ہوا ہے ۔کوئی صاحب اگر مجھے مہیا کرا سکیں یا کچھ کتاب یا میٹر اسکین کر کے ڈال سکیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔
علم
الف نظامی ماحولیات میں دلچسپی رکھتے ہیں ، شاید انہیں کچھ معلومات ہوں
 
منصور مکرم

محفلین
علم اللہ اصلاحی بھائی اس بارے کچھ معلومات نہیں ہیں، کہیں سے علم ہو جائے تو ضرور بتادونگا۔
جیہ بہن نے اچھا بندہ نشانے پر دیا ہے۔الف نظامی صاحب ان سلسلوں کے بارئے میں کافی علم رکھتے ہیں۔بلکہ کبھی کبھی تو باقاعدہ مہم چلا لیتے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
معذرت کہ ماحولیاتی تاریخ کا کچھ علم نہیں۔
ماحولیات کے حوالے سے صرف ایک جملہ ہمارے پاس ہے کہ:
"مسکراتی زندگی کے لیے درخت لگائیں"
 
طالوت

محفلین
برطانوی ہند کے دور میں انگریز افسران باقاعدہ ہر چیز بشمول ماحولیات کا ریکارڈ مرتب کرتے تھے اور غالبا "گزٹ" کے نام سے ان کا کچھ حصہ شائع بھی ہوتا تھا ۔ تاہم میرا نہیں خیال کہ انٹرنیٹ پر وہ ریکارڈ دستیاب ہے ۔ ۔
 
نایاب

لائبریرین
سلام مسنون
مجھے ماحولیات کی تاریخ پر کچھ کتابیں درکار ہے اردو میں ۔ورلڈ کی نہیں بر صغیر کی ۔خاص کر (1850سے 1970)کے درمیان کی ۔سنا ہے پاکستان میں اس کے اوپر اردو میں کافی کام ہوا ہے ۔کوئی صاحب اگر مجھے مہیا کرا سکیں یا کچھ کتاب یا میٹر اسکین کر کے ڈال سکیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔
علم
http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Mahauliat.html
 
Top