یار 8 منٹ میں 1500 میٹر بھاگنا ہے ابھی تک پریکٹس نہیں کی۔آپ کو کہاں سے کہاں تک دوڑنا ہے.؟؟
یا کسی کو دوڑانے کا سوچ رہے ہیں.
محفل کا رکن ہے. اکثر دوڑنے کی مشق کرتا ہے. ویسے آپ کو کیسی معلومات درکار ہیں.زیک کون ہے۔
میرا آرمی کا ٹیسٹ ہے اس بارے معلومات درکار ہیں۔محفل کا رکن ہے. اکثر دوڑنے کی مشق کرتا ہے. ویسے آپ کو کیسی معلومات درکار ہیں.