توجہ فرمائیے۔

wahab49

محفلین
141 کو سب سے زیادہ بدھ اگست 30, 2006 8:12 pm یوزر آن لائن تھے

یہ میسیج آتا ھے آن لائن افراد کی کھڑکی میں۔ منتظمین سے گزارش تھی کہ ذرا دیکھیے۔ ریکارڈ افراد جس دن آئے اس دن کا پیغام ایسے کیوں آ رھا ھے۔

ایک اور گزارش۔ اس دھاگے تو متعلقہ دھاگوں کی لسٹ میں شامل کر دیجیے گا، ابھی نیا ھوں ۔ جلد سارے دھاگے جان لوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
141 کو سب سے زیادہ بدھ اگست 30, 2006 8:12 pm یوزر آن لائن تھے

اصل پیغام کچھ یوں ہے :

8:12 pm بدھ 30 اگست 2006 کو سب سے زیادہ 141 یوزر آن لائن تھے۔

لیکن سب کو ہی ایسے نظر آتا ہے جیسے آپ کو آ رہا ہے۔

بے فکر رہیں یہ ایرر نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
wahab49 نے کہا:
141 کو سب سے زیادہ بدھ اگست 30, 2006 8:12 pm یوزر آن لائن تھے

یہ میسیج آتا ھے آن لائن افراد کی کھڑکی میں۔ منتظمین سے گزارش تھی کہ ذرا دیکھیے۔ ریکارڈ افراد جس دن آئے اس دن کا پیغام ایسے کیوں آ رھا ھے۔

ایک اور گزارش۔ اس دھاگے تو متعلقہ دھاگوں کی لسٹ میں شامل کر دیجیے گا، ابھی نیا ھوں ۔ جلد سارے دھاگے جان لوں گا۔

یہ دھاگہ یہاں “ گپ شپ“ والے زمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وہاب بھائی، کافی دن پہلے میں‌ نے زیک کو بتایا تھا، انہوں‌ نے بتایا تھا یہ کوئی ایرر نہیں صرف الفاظ کی سیدھ کا فرق ہے۔ کسی وقت سیٹ کر دیں گے
 
wahab49

محفلین
قیصرانی بھائی ایک اور گزارش۔ میں جب پہلی بار یہاں آیا تھا تو انگلش میں نام لکھ دیا۔ کیا اسے اردو میں بدلا جا سکتا ھے؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
وہاب، اوپر آپ کو پروفائل کا ربط نظر آ رہا ہوگا۔ وہاں جا کر اپنا نام تبدیل کر سکتے ہیں۔
 
Top