توجہ فرمایں

عزیزامین

محفلین
میرے زاتی پیغام کا نظا کافی عرسے سے بند ہے نہ میں کسی کو پیغا بھیج سکتا ہوں اور نہ وصول کر سکتا ہوں جلداز جلد اسے ٹھیک کیا جائے شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
کیا ہو گیا عزیز امین۔۔۔ یہ کیا فورم کے منتظمیں نے کچھ کیا ہے۔ ایسا تو کچھ ممکن نہیں۔ میرے ذاتی پیغامات کا نظم تو کام کرتا ہے۔ تم اپنے فولڈرس خالی کر دو بہت بھر گئے ہوں تو۔۔
 

زیک

مسافر
عزیز آپ کا ان‌باکس بھرا ہوا ہے۔ اپنے ذاتی پیغامات میں سے کچھ پرانے ڈیلیٹ کریں تو پھر آپ نئے پیغام وصول کر سکیں گے۔
 

نایاب

لائبریرین
زیک جی کا پیغام تھا جو اب حذ ف ہے میزا ہیں بس پر میرا ان بک خالی نہیں ہو رہا وہ کیوں؟
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
کہیں ایسا تو مسلہ نہیں کہ۔ آپ کمبل چھوڑ رہے ہوں۔۔
لیکن کمبل آپ کو چھوڑنے پر راضی نہ ہو ۔۔
یہاں کمبل سے مراد کسی ہستی کا پیغام ہے ۔
نایاب
 

عزیزامین

محفلین
صاف بات کریں جناب آپ موصول ہونے والے ذاتی پیغامات کو ناظمین اور اپنے روابط تک محدود کر سکتے ہیں۔ دوسرے جو ممبر آپ کو پیغام بھیجنے کی کوشش کریں گے، انہیں مطلع کر دیا جائے گا کہ آپ نے ذاتی پیغامات کو معطل کر دیا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
میرا خیال ہے عزیز آپ نے کنٹرول پینل میں ذاتی پیغامات کو غیر فعال کر دیا ہوا ہے۔ اسے دیکھیں۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں۔۔۔ہم اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے۔آپ کو خود ہی سب کچھ کرنا ہو گا ۔
یوزر کنٹرول پینل پر جائیں۔ دائیں طرف ہے۔
پھر اختیارات کی ترمیم میں جائیں۔۔۔ وہاں" ذاتی پیغامات کے نظام کو فعال کریں" لکھا ہو گا۔ دیکھیں اس پر آپ نے چیک ہٹایا تو نہیں ہوا۔ اگر ہٹایا ہوا ہے تو چیک کر کے سیو کر لیں۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے یہ کس نے کیا ہے۔ مجھے پتہ چلنا چاہئے یہ کس کا کام ہے ہمارے تھانے میں اس کے لئے ایک سیٹ خالی ہے جس نے بھی یہ کام کیا ہے۔

خیر یہ کوئی خوش ہونے والی بات نہیں ہے یہ سیٹ کوئی اچھی سیٹ نہیں ہے بلکہ عادی مجرموں سے اقبالِ جرم کروانے والے جلاد کی سیٹ ہے۔

بہرحال عزیز امین بھیا میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں لیکن کر کچھ نہیں‌سکتا ہوں اور شاید کوئی اور بھی ایسا نہیں‌کر سکتا ہے کیونکہ یہاں سے میرا تھانہ نزدیک ہی پڑتا ہے۔ کیوں ساتھیو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

نایاب

لائبریرین
کیا آپ لوگ اس مسلے کو درست نہیں کر سکتے؟ مجھے نہیں سمجھ آر ہا کیا کروں؟
السلام علیکم
میرے محترم عزیز امین جی
مسلہ فیثا غورث کا علم ہے آپ کو ۔۔
اگر علم ہے تو کچھ روشنی ڈالیں۔۔
انشااللہ مسلہ حل ہو جاٰیے گا
نایاب
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔ پھر جو زکریا نے کہا ہے۔۔ وہی کریں۔ آپ کے ان باکس میں جتنے بھی میسج ہیں۔۔سب ڈیلیٹ کر دیں۔کیونکہ آپ کو پیغام بھیجتے ہوئے یہی پیغام آ رہا ہے۔ کہ جگہ نہیں ہے آپ کے ان باکس میں۔
 
Top