مبارک ہو۔ مشن کامیاب ہو گیا۔
جی نہیں۔۔ کام میں نے کیا ہے۔۔۔ہیں!
کام میں نے کیا
اور شکریہ تم عزیز امین کا ادا کررہی ہو![]()
اچھاااااااااااااا
یقین کرنے کو دل نہیں کررہا
جب عزیز کو پیغام مل ہی نہیں رہے تھے تو پیغامات کا تبادلہ کیسے ہوگیا![]()
چلیں جی۔۔۔ آپ نے ہی مسئلہ حل کیا ہے۔ تمغہ آپ کا ہوا۔
میں تو شکر ادا کر رہی ہوں کہ عزیز کا مسئلہ حل ہو گیا۔ :d
السلام علیکمبن چکا فہیم جی پہلی بار رہنمائی کا شکریہ
سب دوستوں کا شکریہ۔ یہ مشن نہیں مشن امپاسبل مکمل ہوا ہے۔![]()