حسن علوی
محفلین
بہت اعلی بتا دیا آپ نے کہ آپ بھی اصلی تے وڈے علوی ہیں
لگتا ھے علویوں سے کوئی ڈاڈا ہی واسطہ پڑا تھا، شاید ماضی کے کچھ پرانے زخم تازہ کر گیا ہوں میں آپ کے فہد معاف کر دیجیئے گا۔
کسی نے کیا خوب کہا ھے۔
یادِ ماضی عذاب ھے یا رب!
بہت اعلی بتا دیا آپ نے کہ آپ بھی اصلی تے وڈے علوی ہیں
ارے نہیں بھائی۔ واسطہ ایک ہی بار پڑا اور بہت خوشگوار یادیں چھوڑ گیا۔ اوپر سب کچھ ایسے ہی شغل میلے میں کہہ گیا ہوں۔ آپ زیادہ پریشان مت ہوں۔
کان ذرا ادھر کرلیں مروڑنے کو جی کرتا ہے
اس موقع کے لیئے عرض کیا ھے۔۔۔ اہمممم ہممممم۔۔۔۔
اندازِ بیان گرچہ میرا شوخ نہیں ھے
(آگے نہیں آتا)
حسن ، آپ کے دستخط کا مصرعہ انداز بیاں کے عین نیچے لکھا ہے ، لگ رہا ہے شعر یعنی کہ
یہ دستخط ایسے خطرناک کیوں ہیں چھوٹے بھائی !