توجہ پلیز : شمشاد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اعجاز انکل ، سمجھیں ناں شمشاد بھائی نے حفظ ما تقدم کے طور پر سوچا ہو گا کہ سعود بھائی بھی کہیں شادی کے بعد مستقل بنیادوں پر غائب ہی نہ ہو جائیں :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، میں ایک ساتھ تمام صفحات کی نشاندہی کر دوں گی ، آپ اپنی سہولت کے لحاظ سے دیکھ لیجیے گا ۔ شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top