توجہ پلیز : قیصرانی

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم
کیا آپ کو ابھی تک صفحات موصول نہیں ہوئے قیصرانی؟

اس پیغام کے کچھ ہی دیر بعد صفحات موصول ہو گئے تھے۔ میں‌نے پوسٹ چیک کی تھی۔ اس میں کوئی سپیشل الفاظ استعمال ہو رہے تھے جس کی وجہ سے پیغام ٹرنکیٹ ہو جاتا تھا اور ایڈٹ میں دکھائی دیتا تھا

جہاں سے پیغام کے الفاظ دکھائی نہیں دیتے تھے، وہاں‌ میں نے ایک بار انٹر کا بٹن دبا کر ایک اضافی لائن ڈال دی اور پیغام درست پوسٹ ہو گیا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایسا کیوں ہوتا ہے یہ اس طرح ابھی تک شاید صرف فرحت کے ساتھ اس طرح مشکل پیش آئی ہے ۔ کیا یہ ایڈیٹر میں لکھنے سے ہے یا کچھ دوسری وجہ ؟

ویسے فرحت کون سے اسپیشل الفاظ لکھ دیتی ہیں آپ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
جی میرا یہی خیال ہے کہ یا تو یہ ایڈیٹر کی وجہ سے ہے یا پھر ان کے کی بورڈ میں کچھ ایسی کیز ہیں‌ جو دب جانے سے ایسے الفاظ پیدا کرتی ہیں۔ یہ الفاظ ایڈٹ ونڈو میں نہیں دکھائی دیتے تاہم پوسٹ ہونے پر دکھائی دیتے ہیں
 
فرحت کیانی

:) اب یہ کیسے معلوم ہو کہ وہ الفاظ کون کون سے ہیں؟ لیکن آپ کے بتائے طریقے پر عمل کر کے میں نے اگلے دو صفحات بھی پوسٹ کر دیے ہیں جو پہلے مکمل پوسٹ نہیں ہو پا رہے تھے۔
بہت بہت شکریہ :)
 
پتہ نہیں شگفتہ۔۔۔ یہ بھی ایک مسٹری ہو گئی :ڈ
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی میرا یہی خیال ہے کہ یا تو یہ ایڈیٹر کی وجہ سے ہے یا پھر ان کے کی بورڈ میں کچھ ایسی کیز ہیں‌ جو دب جانے سے ایسے الفاظ پیدا کرتی ہیں۔ یہ الفاظ ایڈٹ ونڈو میں نہیں دکھائی دیتے تاہم پوسٹ ہونے پر دکھائی دیتے ہیں

کی بورڈ کا مسئلہ نہیں ہے قیصرانی۔۔۔ ایسا میرے ساتھ پہلے بھی ہو چکا ہے۔۔۔ پچھلے سال جب 'آہنی دروازہ' پر کام ہو رہا تھا۔۔۔تب بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔۔ اور اب دوسرے سسٹم پر کام کرتے ہوئے بھی ایسا ہو رہا ہے۔۔۔ یعنی ایڈیٹر کے ساتھ کوئی گڑبڑ ہے؟؟؟؟؟؟؟ اور اگر ایسا ہے تو اس کا کوئی حل؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
:) اب یہ کیسے معلوم ہو کہ وہ الفاظ کون کون سے ہیں؟ لیکن آپ کے بتائے طریقے پر عمل کر کے میں نے اگلے دو صفحات بھی پوسٹ کر دیے ہیں جو پہلے مکمل پوسٹ نہیں ہو پا رہے تھے۔
بہت بہت شکریہ :)

ہممم۔۔۔ ایڈٹ ونڈو میں تو وہ الفاظ ہی نہیں دکھائی دیتے کہ ان پر کچھ کیا جا سکے۔ خیر جس وقت نبیل بھائی سے میری بات ہوتی ہے تو میں ان سے یہ مسئلہ گوش گزار کرتا ہوں۔ دیکھیں کیا حل نکلتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
کی بورڈ کا مسئلہ نہیں ہے قیصرانی۔۔۔ ایسا میرے ساتھ پہلے بھی ہو چکا ہے۔۔۔ پچھلے سال جب 'آہنی دروازہ' پر کام ہو رہا تھا۔۔۔تب بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔۔ اور اب دوسرے سسٹم پر کام کرتے ہوئے بھی ایسا ہو رہا ہے۔۔۔ یعنی ایڈیٹر کے ساتھ کوئی گڑبڑ ہے؟؟؟؟؟؟؟ اور اگر ایسا ہے تو اس کا کوئی حل؟؟؟

آپ کون سا ایڈیٹر استعمال کر رہی ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر ممکن ہو تو سسٹم پر اردو سپورٹ انسٹال کر کے براہ راست اردو لکھنا شروع کر دیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہی ارادہ ہے اب۔۔۔:) ویسے اس دن کے بعد سے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
اگر آپ مصروف ہیں تو میں کالی کہکشاں کے صفحات بھی پوسٹ کر دوں؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک سوال: کیا یہ نسخہ پہلے والے نسخے کی جگہ پوسٹ ہونا ہے یا الگ سے؟

اگر الگ سے پوسٹ ہونا ہے تو کیا پچھلی مرتبہ والی پوسٹنگ کی ترتیب درست رہے گی؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

درست ، الگ سے پوسٹ ہو ۔

قیصرانی صاحب ، آپ مصروف ہیں یا فرصت سے ہیں اب ؟ اگر مصروفیت نہیں ہو تو لائبریری میں کافی چیزیں آپ کی منتظر ہیں ۔
 
Top