توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

جاسم محمد

محفلین
حریفوں کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں سب جائز ہے
پی ٹی آئی ملک کے سب سے بڑے صحافتی گروپ جنگ، جیو، دی نیوز کی حریف کب سے بن گئی؟ یہ صحافتی گروپ تو عمران خان کے اقتدار میں آنے سے قبل، اقتدار کے دوران، اور اقتدار سے اترنے کے بعد بھی شدید بغض عمران کا شکار ہے۔ یہ کونسی صحافت کر رہا ہے؟ بقول اس گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے وہ صحافت نہیں دھندا کرتا ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عمران خان کے سیاست میں مشہور ہونے سے پہلے مجھ تو پتہ نہیں تھا کہ توشہ خانہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔
یہ میری جہالت کا اظہار ہے اور کچھ نہیں :) ۔
 
آخری تدوین:
Top