توفیق بااللہ یا۔۔۔۔۔۔!

S. H. Naqvi

محفلین
p7_32.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ

لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ اذان کیوں اور کس سلسلے میں دی گئی؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
بتا رہے ہیں کہ بس دل میں خواہش پیدا ہوئی اور اللہ سے دعا کی اور سنی گئی دعا۔۔۔۔! سپین کی اذان سے کچھ مشابہت ضرور رکھتی ہے یہ اذان:) پارسا جو کام نہ کر سکے اللہ نے بقول شخصے رند کے ماتھے پہ لکھ دیا۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
خبر کچھ تشنہ سی ہے۔

بہر حال اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
 

عسکری

معطل
کیا فائدہ ہوا اس سے ؟ سوائے اس بات کے کہ ہمارے منہ پر تماچہ مارا ہے انہوں نے ؟ جب ہم بستیاں جلا رہے ہے توہین رسالت توہین رسالت چلا چلا کر ہر سال خون بہا رہے ہیں وحشی درندوں کی طرح مزہب کے نام پر خون کو گٹر کا پانی بنا چکے تب بھی عیسائی انسان کے انسان رہے اور ان کو کوئی تکلیف نہیں کہ کوئی ان کے کلیسے میں اذان دے ۔ اب کون ہے مائی کا لال مسلمان جو عیسائیوں کو اپنی مسجد میں عبادت کی جگہ دے ؟ لاہور والے ہی دکھا دیں کہ لو ہم نے گھر جلائے اب ہم نے ان کو مساجد میں عبادت کی جگہ بھی دی ہے ایک کلیسا لاہوری ہی بنا دیں ہزاروں مسجدیں تو بن جاتی ہین ۔ یہ اصل میں ٹھاکر نے اپنی بے عزتی خراب کرائی ہے وہاں ۔
 
Top