تونس

زیک

مسافر
سپین کے مقابلے میں تونس نے 12ویں منٹ میں ہی گول کر دیا ہے۔ زبردست تونس۔
 

آصف

محفلین
اوہ مجھے پتہ نہیں چلا اس دھاگے کا۔
ویسے تیونس سے اتنے عمدہ کھیل کی امید کم ہی تھی۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ زکریا بھائی۔ اسی طرح جاری رکھیں‌:) ویسے تونس کی ٹیم کی درجہ بندی کیسی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

زیک

مسافر
میں 5 منٹ کے لئے غائب کیا ہوا کہ سپین نے 2 گول کر دیئے۔ 8 منٹ باقی ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
لیں جی، میچ کے آخری منٹ میں سپین نے پنلٹی کک پر گول کرکے تیسرا گول کر دیا ہے اور اس طرح اس کے لیے بھی اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی ہو گئی ہے۔ بیچارے تیونیزین۔ یہاں میں تونس کے بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں اور وہ تقریباً سارے ہی فٹبال کے دیوانے ہیں۔
 
Top