سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ مجھ میں شعرگوئی کی جو ہمت ہے وہ بہت جلد معدوم ہو جاتی اگر آپ لوگ نہ ہوتے! :in-love::in-love::in-love:
شعری میں باخدا الف اور ب نہیں ہے ہاں اصطلاحات میں الف ضرور ہے۔۔۔۔۔۔
لیکن شاید آپ نہیں جانتے کہ الف، ب محاوراتاً استعمال کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ بنیادی باتیں بھی نہیں آتیں ہیں..
جماعتی بھائی کو ہم بھی بڑی کوئی توپ چیز سمجھتے تھے۔ پر جب گفتگو ہوئی ہے تو اندازہ ہوا کہ اسپغول تے کجھ نہ پھرول۔ :love-over::love-over::love-over:
حسن بھائی، ہن ارام اے؟ :LOL::LOL::LOL:
 
جماعتی بھائی کو ہم بھی بڑی کوئی توپ چیز سمجھتے تھے۔
یہ جملہ میرے حق میں تھا؟ میرے خیال میں تو اس سے بھی خیر کی توقع نہیں ہوتی۔۔۔
پر جب گفتگو ہوئی ہے تو اندازہ ہوا کہ اسپغول تے کجھ نہ پھرول۔
شکرکریں جلد معلوم ہو گیا۔۔۔ ویسے اسپغول پھر بھی کسی کام تو آتی ہی ہے نا۔ لیکن تو کجا من کجا
حسن بھائی، ہن ارام اے؟ :LOL::LOL:
غلطی بہر حال ہماری ہے کہ دانشمندان ملت میں آ گھسے۔ اور یہ موصوفہ تو ہیں بھی دانش گر۔۔۔۔ ارام کیا ٹکور ہوگئی اے۔۔۔
 
یہ جملہ میرے حق میں تھا؟ میرے خیال میں تو اس سے بھی خیر کی توقع نہیں ہوتی۔۔۔

شکرکریں جلد معلوم ہو گیا۔۔۔ ویسے اسپغول پھر بھی کسی کام تو آتی ہی ہے نا۔ لیکن تو کجا من کجا

غلطی بہر حال ہماری ہے کہ دانشمندان ملت میں آ گھسے۔ اور یہ موصوفہ تو ہیں بھی دانش گر۔۔۔۔ ارام کیا ٹکور ہوگئی اے۔۔۔
میں مذاق کر رہا تھا، بھائی۔ آپ کہتے ہیں نا مجھے آقا مت کہو۔ اس تناظر میں عرض کیا تھا۔ :):):)
 
Top