بالكل غلط ۔۔۔ دیکھنا یہ پاکستانی پھر زرداری، شریف، گیلانی اور عمران کو لے ائیں گے
ایچ اے خان معطل اپریل 27، 2012 #41 ام نور العين نے کہا: بالكل غلط ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھنا یہ پاکستانی پھر زرداری، شریف، گیلانی اور عمران کو لے ائیں گے
ام نور العين نے کہا: بالكل غلط ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھنا یہ پاکستانی پھر زرداری، شریف، گیلانی اور عمران کو لے ائیں گے
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2012 #46 ظاہر ہے، یہی لوگ آئیں گے، نیک، شریف اور محب وطن کو یہ آنے ہی نہیں دیں گے کہ ان کے پاس نہ پیسہ ہوتا ہے، نہ اسلحہ ہوتا ہے اور نہ وہ دھونس دھاندلی سے آ سکتے ہیں۔
ظاہر ہے، یہی لوگ آئیں گے، نیک، شریف اور محب وطن کو یہ آنے ہی نہیں دیں گے کہ ان کے پاس نہ پیسہ ہوتا ہے، نہ اسلحہ ہوتا ہے اور نہ وہ دھونس دھاندلی سے آ سکتے ہیں۔
ایچ اے خان معطل اپریل 27، 2012 #47 پھر یہ نیک شریف اور محب وطن لوگ کیسے ائیں گے؟ اپکے خیال میں الیکشن سسٹم ہی درست نہیں یا جہموریت کا نظام ہی بے کار ہے؟
پھر یہ نیک شریف اور محب وطن لوگ کیسے ائیں گے؟ اپکے خیال میں الیکشن سسٹم ہی درست نہیں یا جہموریت کا نظام ہی بے کار ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2012 #48 الیکشن سسٹم بھی درست ہے، جمہوریت بھی درست ہے، ہماری زرخرید پولیس درست نہیں ہے۔