عمدہ شیئرنگ فاتح بھائی بہت شکریہ شیزان بھائی
فاتح لائبریرین جون 7، 2013 #21 شیزان نے کہا: عمدہ شیئرنگ فاتح بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ شیزان بھائی
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جون 7، 2013 #22 فاتح نے کہا: شکریہ اسامہ صاحب۔ اس شعر میں سرسری کے لفظ سے ہمیں بھی آپ ہی یاد آئے تھے اور اسی لیے "سرسری" پر آپ کی آئی ڈی کا لنک شامل کیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرسری کے لفظ سے تفصیلی یاد کا بہت شکریہ جناب!
فاتح نے کہا: شکریہ اسامہ صاحب۔ اس شعر میں سرسری کے لفظ سے ہمیں بھی آپ ہی یاد آئے تھے اور اسی لیے "سرسری" پر آپ کی آئی ڈی کا لنک شامل کیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرسری کے لفظ سے تفصیلی یاد کا بہت شکریہ جناب!
مدیحہ گیلانی محفلین جون 7، 2013 #23 یہی شعر ہیں مری سلطنت، اسی فن میں ہے مجھے عافیتمرے کاسۂ شب و روز میں ترے کام کی کوئی شے نہیں واہ واہ ! بےحد دلکش غزل ہے ناصر کاظمی کی ۔۔! خوبصورت انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ
یہی شعر ہیں مری سلطنت، اسی فن میں ہے مجھے عافیتمرے کاسۂ شب و روز میں ترے کام کی کوئی شے نہیں واہ واہ ! بےحد دلکش غزل ہے ناصر کاظمی کی ۔۔! خوبصورت انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ