تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

اسامہ بھائی! مجھے تو شعر بھی بڑی مشکل سے یاد رہتے ہیں۔ شاعر کا نام معلوم نہیں۔
میں نے گوگل بھی کیا مگر شعر تو بہت سی جگہ لکھا ہے ، پر شاعر کا نام کہیں بھی نہیں، چلیں خیر اتنے اچھے شعر کو بغیر شاعر کے ہی یاد کر لیتے ہیں۔:)
 

آصف اثر

معطل
بہت خوب تعارف رہا خلیل صاحب۔ ان شاء اللہ محفل میں آپ کا وقت ہمیشہ یاد گار رہے گا۔ دلی خوش آمدید۔
 

عمراعظم

محفلین
خوش آمدید @خلیل الرّحمٰان صاحب۔ تعارف نے اتنا متاثر کیا کہ آپ کی تخلیقات کی تشنگی بڑھ گئی۔ امید ہے کہ لکھتے رہیں گے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
حیرت کی بات ہے کہ محفل پر دو خلیل الرحمٰن ہیں اور دونوں انجینئر ہیں اور دونوں کا تعلق جرمنی سے رہا ہے۔۔۔ کمال ہی کمال ہے
محمد خلیل الرحمٰن تو کراچی سے ہیں میری معلومات کے مطابق :) جرمنی میں نبیل بھائی ہوتے ہیں - ہاں پیشہ (ستم پیشہ اورسخن پیشہ) نام کے ساتھ مشترک ہے
 
واہ :)
لطف آ گیا آپ کا تعارف پڑھ کربہت خوبصورت انداز میں اپنا تعارف کروایا
امید ہے آپ کے سنگ وقت اچھا گزرے گا اور آپ کی مزید نگارشات سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا
سدا خوش رہیں
 
KwULv.png
 
Top