تُمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟

منیب الف

محفلین
اکثر اسطرح کا اظہار کثرت سے دیکھا ہے مگر میرے علم میں اضافہ ہوا کہ یہ معائب سخن ہے، کوئی تجویز ؟ بہت شکریہ آپ کا
تجاویز تو اساتذہ دیں گے۔
میں ابھی خود سیکھنے والوں میں شامل ہوں۔
صرف اپنے تاثرات کا اظہار کرنے کے قابل ہوں :)
 

الف عین

لائبریرین
مجھے تو یہ بحر بلکہ زمین پسند نہیں آئی۔ اگر حروف کے اسقاط سے بچا جا سکے تو قبول کی جا سکتی ہے لیکن موجودہ شکل میں کئی جگہ حروف کا گرنا اچھا نہیں لگتا۔
مجھے بھی یہ پسند نہیں کہ ایک ہی بیان کو دو مصرعوں میں ادا کیا جائے۔
 
Top