تُو نے آدم کو دھوکا دیا

akhtar ali durrani

محفلین
آداب عرض-
صاحبان و صاحبات،
میں ایک گانا کے تلاش میں ہوں- میں نے اس کانے کوقریباً پچیس سال پہلے سنا- یہ دوگانا ہے- مرد گاتا ہے کہ تُو نے آدم کو دھوکا دیا اور عورت گاتی ہے کہ میں چھپّن چھری ہوں-

یہ کونسا گانا ہے؟ کسی کو معلوم ہے؟

شکریہ-
 
آخری تدوین:
Top