تِرا حُسن جلوہ نما تو ہے

مگر آرزوئے ملن جواں
سبھی غم غلط، تو جو پاس ہے
۔۔۔ آرزوئے ملن : ترکیب درست نہیں ہے۔ پہلے مصرعے کے تناظر میں ردیف "ہے" متاثر ہو رہی ہے۔ تو پاس "ہو" تو غم مٹیں، اس وقت تو ملنے کی خواہش اپنی شدت پر ہے۔
 
مگر آرزوئے ملن جواں
سبھی غم غلط، تو جو پاس ہے
۔۔۔ آرزوئے ملن : ترکیب درست نہیں ہے۔ پہلے مصرعے کے تناظر میں ردیف "ہے" متاثر ہو رہی ہے۔ تو پاس "ہو" تو غم مٹیں، اس وقت تو ملنے کی خواہش اپنی شدت پر ہے۔
بہت بہت شکریہ استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب اس قدر تفصیل سے راہنمائی فرمانے کے لیے میں آپ کی آرا کو مد نظر رکھ کر اس کو درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔بہت شکریہ۔
 
Top