اچھاآدھا تُکا صحیح ہے کہ دفتر میں ہوں اور آدھا تُکا غلط ہے کہ دفتر کے کاموں میں مصروف ہوں۔
کوئی کام نہیں ہے اسی لیے تو محفل گردی کر رہا ہوں۔
ہاں یہاں پر آج تک کوئی ایسا تُکا نہیں لگا پیا تھاناعمہ اس وقت محفل گردی کر رہی ہو گی ۔
دیکھا میں یہاں ہی ہوں ۔
کیسا شاندار تُکا لگایا ہے ۔
بس میری بات ہی کچھ اور ہے ہی ہی ہیہاں یہاں پر آج تک کوئی ایسا تُکا نہیں لگا پیا تھا
چائے نہیں بنا رہی تھیں تو چاول بنا رہی ہو گی پھر۔نہیں تو
ہمممممممممممچائے نہیں بنا رہی تھیں تو چاول بنا رہی ہو گی پھر۔
ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہا ہاں وہیں تھی میںتبسم جی اس وقت فیس بک پر ہونگی