تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

کھوکھر

محفلین
تبسم جی نے ٹھنڈی آئسکریم کھائی تھی لگتا ہے اسکی وجہ سے نزلہ ہوگیا ہے جو ابھی تک نہیں آئیں
 

کھوکھر

محفلین
کچھ نہیں سوچا تھانا ہے تو ہسپتال بھی ہونا چاہیے کیونکہ تھانے جاکر ہسپتال جانے کی ضرورت پڑھ سکتی ہے نا
 
Top