کیا سوچ رہی ہوں یہ بھی بتائیںپھر میرا تکا ہے سیماب جی کچھ سوچ رہی ہونگی
ہاہاہا میرے خیال میں رات تو سونے کے لئے ہوتی ہےکیوں رات میں کام رُک جاتے ہیں کیا؟
یہی تو میں تبسم کو بتانا چاہ رہا تھا۔
ہاں سونے کے لیے ہی ہوتی ہے لیکن بہت سارے لوگوں کے لیے کام کرنے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ہاہاہا میرے خیال میں رات تو سونے کے لئے ہوتی ہے
ہاں سونے کے لیے ہی ہوتی ہے لیکن بہت سارے لوگوں کے لیے کام کرنے کے لیے بھی ہوتی ہے۔