محمد بلال اعظم
لائبریرین
سوال سے تُکا نہیں لگا یا جا تا ہے
تو پھر کس سے لگایا جاتا ہے؟
سوال سے تُکا نہیں لگا یا جا تا ہے
یہ میں نہیں جانتی مجھے چکلیٹ چاہیے نہیں تو میں رو رو کر اس فورم کو ہی ڈبو دوں گیآپ کے چاکلیٹ ہمارے پاس کہاں سے آئینگے
کٹ کیٹلیکن کونسی چاکلیٹ یہ تو بتائیں؟
میرے چاکلیٹ آپ لوگ کھانے کی خوشی میںلیکن کس خوشی میں
لگتا ہے مجھے رونا ہی پڑے گا اب کر اگلی پوسٹ میرے لیے چاکلیٹ والی نہیں ہوئی تو پھر میرا رونا نہیں روکے گاچاکلیٹ تو کوکو پاوڈر کے بنتے ہیں آپ کے کیسے بن گئے
یہ تو اپنا رنگ بدل رہی ہیں ساری کوئی اور لائیںجو چاہیے وہ لے لیں
ساری اپنا رنگ بدل رہی ہیںدیکھ لیں اتنی زیادہ چاکلیٹ دیں ہیں اب ناشکری نہ کریں
مجھے ایک ہی چاہیے یہ رنگ برنگی نہیںرنگ نہیں مختلف ورئیڑی دیکھا رہا ہوں کہ جو پسند ہے وہ لےلیں
چلو شاباش شروع ہو جاؤ، ہمارے ہاں آج پانی نہیں آ رہا، تمہارے آنسوؤں سے ہی کام چلا لیں گے۔یہ میں نہیں جانتی مجھے چکلیٹ چاہیے نہیں تو میں رو رو کر اس فورم کو ہی ڈبو دوں گی
پر اب اس کی ضرورت تو نہیں ہے مجھے میرا چاکلیٹ مل گئیچلو شاباش شروع ہو جاؤ، ہمارے ہاں آج پانی نہیں آ رہا، تمہارے آنسوؤں سے ہی کام چلا لیں گے۔