میں بھلا تمہیں کیسے بھول سکتا ہوں۔ تمہیں بھول گیا تو سمجھو اپنا قرضہ بھول گیا۔آپ جو مجھے بھول گے تھے اس لیں میں بھی یہاں آنا بھول گئی تھی
تو میں نے بھی تو یہی کہا تھا۔ اس کا مطلب ہے میرا تُکا تیر ہو گیا۔چائے پینے کے چکر میں تو ہیں لیکن خود بنا نے کے چکر میں نہیں۔۔۔ ۔
میں نے پہلے تکا لگایا تھا پھررررراچھا جی اب تو یہ کہنا ہی پڑے گا آپ کو
اچھا جیمیں نے پہلے تکا لگایا تھا پھررررر
ہاں جیاچھا جی
جیسے سب کے بھائی ہوئےاللہ خیر، میں آپ کا انکل کیسے ہو گیا بھئی؟
ویسے آپ خاموش کیوں ہیں