محمد علم اللہ
محفلین
کیا پتہ چائے پی رہے ہوں
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ تہجد پڑھ رہے ہوں یا اپنے طوطے کو سبق رٹا رہے ہوں
کیا پتہ چائے پی رہے ہوں
ہاں یا رات میں چھپ چھپ کر کچھ کھا رہے ہوںایسا بھی ہو سکتا ہے کہ تہجد پڑھ رہے ہوں یا اپنے طوطے کو سبق رٹا رہے ہوں
ہاں یا رات میں چھپ چھپ کر کچھ کھا رہے ہوں
جی نہیں۔۔۔ میں تو سونے جارہی ہوں۔۔۔
دل تو چاہ رہا ہے لیکن بار بار اطلاعات آتی جارہی ہیں اور میں بیٹھی ہوئی ہوں۔۔۔تو کیا میرا تکا غلط ہو گیا ۔۔۔ ایک تکا اور ۔۔۔ لیکن ابھی سونے کا موڈ نہیں کر رہا آپ کا ۔۔
یہ کیسا تُکا لگا رہے ہیں آپمیں تو ابھی تھوڑی دیر پہلے ڈرائیور ڈیوٹی سے واپس آیا ہوں۔
آپ کا یہ تکا غلط ہے ایسا کچھ نہیں ہواوہ تکا نہیں تھا، اطلاع تھی۔
اور میرا تکا یہ ہے کہ سیماب کی شادی ہو گئی ہے۔
یہ آپ سے کس نے کہ دیاوہ تکا نہیں تھا، اطلاع تھی۔
اور میرا تکا یہ ہے کہ سیماب کی شادی ہو گئی ہے۔