تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
کیسے غلط ہو گیاَ؟ تم آئی تو ہو، یہ تبسم ہی ہے یا کوئی اور ہے؟

او ہو میں نے غلطی سے تبسم کی جگہ شبنم لکھ دیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو واقعی غلطی ہو گئی۔ اصل میں میں ساتھ ساتھ خبریں بھی سن رہا تھا ناں۔ اس لیے غلطی ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل، وہ تو نہیں آ سکے گی۔ ایک تو وہ خبریں پڑھنے میں مصروف ہے، دوسرا یہ کہ وہ اردو محفل کی رکن بھی نہیں ہے۔
 
Top