تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
چائے تو میں کڑک ہی پیتا ہوں لیکن تھوڑا سا دودھ ڈال کر۔
بغیر دودھ والی چائے ایک ٹی بیگ ڈال کر اور دودھ والی دو ٹی بیگ ڈال کر پیتا ہوں۔
 

کھوکھر

محفلین
جب سر پر پڑتی ہے گزار ہوجاتا ہے یو پی ایس اور جرنیٹر رکھا ہوا ہے اس لیے بچت ہوگئی لیکن جن کے پاس جرنیٹر نہیں تھا وہ بہت تنگ ہوئے ۔
اللہ کا شکر ہے میرا تکا غلط نکلا گھر آنے سے دو گھنٹہ پہلے ہی لائیٹ آگئی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے جنریٹر سے جہاں بجلی حاصل ہوتی ہے، وہیں یو پی ایس بھی چارج ہو جاتا ہے۔
 
Top