تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
میرا تکا ھے شمشاد بھائ کو شاعروں میں سےداغ دھلوی اور کھانے میں مرغی کا گوشت پسند ھے. کیوں شمشاد بھائ ھے نا؟
گوشت کوئی بھی ہو چلے گا، ساتھ میں پراٹھے ہوں تو سونے پر سہاگہ۔

داغ اپنی جگہ لیکن سرف ایکسل ہے ناں۔
 
Top