وہی جو رات کو نہیں آے:heehee: اور میرا تکا ٹھیک لگ جائے
سیماب محفلین اگست 31، 2013 #1,065 کھوکھر نے کہا: تبسم جی اس وقت نہیں آسکتیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چیتینگ نہیں کرنی
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #1,067 تبسم تو اس وقت مکھی بنی باورچی خانے میں کسی کھانے پر بیٹھی ہو گی۔
سیماب محفلین ستمبر 2، 2013 #1,076 کھوکھر نے کہا: سیماب جی پاؤں کی چھوٹی انگلی کی فکر کر رہی ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2013 #1,079 صوفہ تو بچ گیا ناں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ صوفے کی ٹانگ توڑ دی ہو۔