یہ لو آ پ کے اس اللے تللے سے چار مصرعے ذہن میں بنے ہیں۔۔۔کاش ہمیں بھی کرنے یہ اللے تللے آتے
پھر ہم شاعری میں ایک ایک کو بتلاتے
میں نے کہا کہ بھائی! مل جل کے دونوں کھاو
مل کر جو انہوں نے لگائی پٹائیدکھلائیں کیوں نہ جوہر بر موقع تریہا
محروم رہا جس سے عبث پچھلا بریہا
آتا ہے یاد مجھ کو گذرا ہو زمانہ
وہ فرحین و نوشین ،فریحہ و ملیحہ