تھائی ساٹے سٹر فرائے

عاطف ملک

محفلین
محفل میں لگی ہوئی تصویریں نہ جانے کیا بات ہے کہ ہمیں آج کل کم ہی نظر آتی ہیں۔

رہی ریسپی تو اُسے پڑھ کر تو ہمارے دماغ میں کھچڑی سی بن گئی ہے۔
متفق۔۔۔۔۔پر میں پریشان نہیں ہوا کہ کون سا کبھی بنانی ہے ;)
خدا جانے آپ نے کیا بنایا ہے۔
(n)
چکن کے اسٹرپس شامل کر دیں
اوہ۔۔۔
شکر ہے چکن ہی ہے :)
ایویں ہی مجھے "الو" والی فیلنگ آ رہی تھی :whistle:
 
عثمان

محفلین
جس wok (کڑاہی؟) میں آپ نے یہ بنایا ہے یہ کس دھات کی بنی ہے؟
پچھلے دنوں بیگم نے کاسٹ آئرن کا wok استعمال کیا۔ تسلی نہیں ہوئی تو واپس کرنا پڑا۔
 
تمام ریسیپیان خواتین و حضرات سے سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب بھی کوئی ریسیپی وغیرہ پوسٹیں تو ساتھ اس ڈش کا ممکنہ تخمینہ بھی پہلی ہی لائین میں بلکہ کہیں بہتر ہے کہ عنوان میں ہی لکھ دیا کریں۔
 
زیک

مسافر
تمام ریسیپیان خواتین و حضرات سے سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب بھی کوئی ریسیپی وغیرہ پوسٹیں تو ساتھ اس ڈش کا ممکنہ تخمینہ بھی پہلی ہی لائین میں بلکہ کہیں بہتر ہے کہ عنوان میں ہی لکھ دیا کریں۔
یہ تو کبھی اندازہ ہی نہیں لگایا
 
سین خے

محفلین
اس نسخے کے لیے کوئی ہمیں تھائی ساٹے کھلائے تو ہم بتلائیں کہ ساس فراٹے کیسے بھرتی ہے :)

وارث بھائی آپ تو صرف تھائی ساٹے پر بتانے پر راضی ہیں۔ :p اگر آپ کے نسخے موثر ہیں تو پھر تو اچھا خاصا کاروبار کیا جا سکتا ہے۔ :thinking: ۵۰ ڈالر فی نسخہ۔ ۲۵ آپ رکھئے گا، ۲۵ انتظامیہ۔ :lightbulb: آمدنی کا ایک اچھا ذریعہ ہی محفل کو میسر آجائے گا۔ :battingeyelashes:
 
سین خے

محفلین
محفل میں لگی ہوئی تصویریں نہ جانے کیا بات ہے کہ ہمیں آج کل کم ہی نظر آتی ہیں۔

رہی ریسپی تو اُسے پڑھ کر تو ہمارے دماغ میں کھچڑی سی بن گئی ہے۔ :) :) خدا جانے آپ نے کیا بنایا ہے۔ :eek:

احمد بھائی ریسیپی تو بہت بار سمجھ نہیں آتی۔ :) آپ بنائیں گے تو سمجھ آئے گی نا۔ :D
 
سین خے

محفلین
جس wok (کڑاہی؟) میں آپ نے یہ بنایا ہے یہ کس دھات کی بنی ہے؟
پچھلے دنوں بیگم نے کاسٹ آئرن کا wok استعمال کیا۔ تسلی نہیں ہوئی تو واپس کرنا پڑا۔

یہ prestige کا المونیم کا non-stick wok ہے۔ ہم نے ایک مہینے پہلے لیا تھا۔ اب تک توہمارے پاس بہت اچھا چل رہا ہے ۔ :)
 
سین خے

محفلین
اگر آخر میں ان میں چاول ملا کر دم دے دیں تو میرا خیال ہے کہ ایک لذیز بریانی ہمیں مل سکتی ہے۔

اس کی بریانی نہیں بن سکتی :rolleyes: بریانی بنانے کا پہلا اصول یہ ہے کہ بریانی کا سالن ساس جیسا نہ ہو :) ورنہ وہ بریانی نہیں رہے گی، بے بی فوڈ 'ھپا' بن جائے گا :D:D
 
Top