تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
اے لو۔ اسیی لوکاں نوں تڑیاں لانے آں۔ اے سانوں تڑی لا رہی جے۔

(رحمت علی آج اُسی ڈاکٹر کو پیغام تو دینا کہ تھانیدار صاحب نے یاد کیا ہے۔)
 

x boy

محفلین
حقیقی رپٹ یا نقلی ایف آئی آر
اسکی ضرورت ہے
trillion-dollar-coin.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تھانے میں کیا ہو رہا ہے؟
چلو بھاگو ادھر سے۔ نہیں تو سبکو حوالات میں بند کر دوں گا۔
 
Top