تھانہ اردو محفل ( 2 )

عسکری

معطل
کسی کو خیال ہی نہیں کے خود تھانے کے کتنے صفحے ہو چکے ہیں۔مجھے تو یہ کسی اٹھارویں صدی کا پنجاب پولس والا تھانہ لگتا ہے ۔:cowboy:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی، وہ کیا ہے کہ پرانے تھانے کی عمارت سے سامان وغیرہ یہاں منتقل کر رہے تھے۔
 
سنا ہے کہ گوجرانوالہ کے ایس پی نے عوام کو ڈانگیں مارنے کے حکم پر عمل درآمد سے انکار کردیا ہے؟
آپکے تھانے سے کیا خبریں ہیں؟ کتنے سیاسیوں کو اندر کیا ہے؟
 
چاند بابو

محفلین
سنا ہے کہ گوجرانوالہ کے ایس پی نے عوام کو ڈانگیں مارنے کے حکم پر عمل درآمد سے انکار کردیا ہے؟
آپکے تھانے سے کیا خبریں ہیں؟ کتنے سیاسیوں کو اندر کیا ہے؟

اجی ابھی تو ہم لوگ انتظار میں بیٹھے ہیں اور میں تو سوچ رہا ہوں کہ ایس پی صاحب کی طرح میں بھی گرفتاریاں کرنے اور ڈانگیں مارنے سے انکار کر دوں اور نہیں تو جیسے ہی حکومت بدلے گی کم ازکم ایس پی تو بنا ہی دیں گے مجھے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ڈی آئی جی وغیرہ ہی بنا دیں۔:grin::grin::grin:
 
میں اتوار کی فلائیٹ سے پاکیستان آرہا ہوں، آپ کس جگہ پائے جاتے ہیں، اگر گرفتاریوں سے بچ گیا تو انشاء اللہ آپ سے ملاقات ہوگی۔
 
شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی خیال رکھنا یہ وہی بندہ ہے جو پیسے دینے سے انکاری ہے۔ تصویر تو آپ دیکھ ہی لی ہے۔ بس دو بندے اسلام آباد ائیرپورٹ بھیج دیں۔
 
جناب اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہمارے بھائی صاحب بقلم خود تشریف فرما ہونگے جو کہ تھانیدار صاحب کے افسران بالا میں سے ہیں۔ پس دل پر مت لو یار، اور ہاں اگر ویسے شرف ملاقات و دیدار سے نوازنا چاہیں تو بندہ سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہے۔ وہ بھی بھائی صاحب کی موجودگی میں۔
 
چاند بابو

محفلین
میں اتوار کی فلائیٹ سے پاکیستان آرہا ہوں، آپ کس جگہ پائے جاتے ہیں، اگر گرفتاریوں سے بچ گیا تو انشاء اللہ آپ سے ملاقات ہوگی۔

ارے بہت خوب یہ تو بڑی اچھی خبر ہے لیکن ایک مسئلہ ہے اگر آپ اتوار کو آرہے ہیں تو یقین کیجئے چاہے آپ کے بھائی صاحب کی بجائے بھائی صاحبان بھی آپ کے ساتھ ہوئے تو شاید ہی آپ اسلام آباد سے نکل پائیں میری مانیں تو ایک دو دن اور رک جائیں۔ ویسے اگر آپ نے اسلام آباد میں ہی رہنا ہے تو درست ہے وہاں تک تو بھائی صاحب آپ کو لے ہی جائیں گے۔ اگر جنوبی پنجاب کی جانب سفر کا ارادہ ہو تو ضرور بتایئے گا ہمیں خوشی ہو گی آپ کی چند قیمتی گھڑیاں حاصل کرکے:grin:
میرا غریب خانہ جنوبی پنجاب کے شہر بوریوالا میں ہے۔
 
چاند بابو

محفلین
جناب اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہمارے بھائی صاحب بقلم خود تشریف فرما ہونگے جو کہ تھانیدار صاحب کے افسران بالا میں سے ہیں۔ پس دل پر مت لو یار، اور ہاں اگر ویسے شرف ملاقات و دیدار سے نوازنا چاہیں تو بندہ سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہے۔ وہ بھی بھائی صاحب کی موجودگی میں۔

اجی کسی بھول میں مت رہئے گا آجکل پاکستان میں افسرانِ بالا کے احکامات نہ ماننے کی ہوا چلی ہے۔:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
ارے بہت خوب یہ تو بڑی اچھی خبر ہے لیکن ایک مسئلہ ہے اگر آپ اتوار کو آرہے ہیں تو یقین کیجئے چاہے آپ کے بھائی صاحب کی بجائے بھائی صاحبان بھی آپ کے ساتھ ہوئے تو شاید ہی آپ اسلام آباد سے نکل پائیں میری مانیں تو ایک دو دن اور رک جائیں۔ ویسے اگر آپ نے اسلام آباد میں ہی رہنا ہے تو درست ہے وہاں تک تو بھائی صاحب آپ کو لے ہی جائیں گے۔ اگر جنوبی پنجاب کی جانب سفر کا ارادہ ہو تو ضرور بتایئے گا ہمیں خوشی ہو گی آپ کی چند قیمتی گھڑیاں حاصل کرکے:grin:
میرا غریب خانہ جنوبی پنجاب کے شہر بوریوالا میں ہے۔

کیا یہ بروالہ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر بوریوالہ الگ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بلکل جناب میں نے اپنا پروگرام ملتوی کردیا ہے کیوں کہ پاکستان جا کر جب تک جہلم نہ پہنچیں سمجھو کہ پاکستان گئے ہی نہیں،
پس والد صاحب کی بھی یہ صلاح تھی جو آپ کی ہے۔
اور ہاں پیزے لانے کی چیز نہیں ہے بلکہ تازہ کھانے کی ہے۔ پس پیزا کھانا ہو تو ادھر پیزیریا میں جاکر آرڈر کریں اور فوراُ نوش فرمائیں، ادائیگی البتہ میں کرسکتا ہوں اگر ہمارے سامنے والے پیزیریا سے کھائیں تو۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہتر ہے میں یہاں سے ہی کھا لوں۔ وہاں آ کر آپ والے بتائے ہوئے پیزیریا سے کھاؤں ، یہ ذرا ٹیڑا سا مسئلہ ہے۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
براولہ لکھ لکھ کر بچی کو ہر چیز براولہ نظر آتی ہے۔:rollingonthefloor:

ویسے فراولہ بھی ہو سکتی ہے عربی میں:biggrin: مجھے کھانا ہے فراولہ:lovestruck:

بلا پوچھنے میں کیا حرج ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نہیں جانتی کہ کون بوریوالا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top