تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
لو مجھے اوپر سے حکم آیا کہ اب بتاؤ کب تمھاری شادی کریں میں ابھی سوچ رہا ہوں کہہ دیتے ہیں جی 2020 میں کر دیں بات پکی
 

عسکری

معطل
ارے میں کب مانا یہ بھی عجیب ہے فاطمہ میں نے کہا حکم آیا ہے حکم ماننا ابھی باقی ہے اور یہ پہلا نہیں کئی بار پہلے بھی حکم آئے اور ہم نے مانا نہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی آزادی ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں باپ کا کہا نا مانو تو کوئی روک ٹوک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ لوگ تو کچھ زیادہ ہی آزاد ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں باجو نے ایک خبر سنائی تھی بریطانیہ کی، ان کی آزادی پر تھوڑی سی پابندی لگی ہے۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے ارے چلو چلو بس اب بہت ہوگئی ہیں باتیں۔ شمشاد صاحب آپ بتایئے آپ کے گم شدہ روپے برآمد ہوئے کہ نہیں اور اگر ہو چکے ہیں تو ہمارا حصہ کدھر ہے اور اگر برآمدگی نہیں ہوئی ہے تو آپ پھر یہاں کیا کررہے ہیں۔
جلدی کیجئے شو شروع ہونے والا ہے اور مجھے آج بھی شو دیکھنے جانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سب کے ہی برآمد ہو گئے ہیں۔ آپ اپنا کھیسہ دیکھیں، آپ کے بھی 488 ڈالر موجود ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
پر تھانیدار آپ سے زیادہ چالاک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی جیب خالی نہیں کرنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے شکر ہے میرا دھیان اس طرف گیا ہی نہیں تھا اور ابھی ابھی میں نے اوپر ٹاپ پر اپنی کمائی چیک کی تو ششدر رہ گیا کہ میری کمائی وہاں پر ظاہر ہی نہیں ہو رہی ہے وہ تو میں بس شور مچانے ہی والا تھا کہ میری نظر اپنے اوتار کے نیچے پڑی جہاں میری تمام کی تمام رقم محفوظ تھی۔
اب نظر رکھئے گا لیکن چوروں پر نہ کہ میری کمائی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

چاند بابو

محفلین
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بلکہ ہونا تو یہ چاہئے کہ جن کے پاس کافی پیسے ہیں‌وہ اپنی دولت میں‌دوسروں کو شئیر کریں تاکہ مساوات کا اصول برقرار رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top