تھانیدار صاحب مجھے گرفتار کرلو

ایک بندہ ہانپتا کانپتا ہوا تھانے پہنچا اور تھانیدار کو کہا براہ کرم مجھے گرفتار کرلیں تو تھانیدار نے پوچھا تم نے جرم کونسا کیا ہے اس نے کہا کہ میں نے بیوی کو سر میں ڈنڈا مارا ہے تو تھانیدار نے پوچھا کیا وہ مرگئی کیا؟ تو اس نے کہا وہ مری نہیں بلکہ ڈنڈا پکڑے میرے پیچھے آرہی ہے۔

بشکریہ اردو سروس ،این ایچ کے ورلڈ، جاپان۔
 
Top