بالکل درست کہا آپ نے۔
میرے گاؤں کا ایک شخص ٹریفک پولیس میں سپاہی ہے وہ رشوت وصول کرتے ہوئے بالکل نہیں شرماتا۔ ایک دفعہ میں نے اس کو کہا کہ تمہیں معلوم ہے رشوت لینا کتنا بڑا گناہ ہے؟
اس نے جواب دیا میری اتنی تنخواہ نہیں جتنی منتھلی مجھے اپنے افسران کو دینی ہوتی ہے!