میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فہد بھائی
آپ کیوں روفی تھے
پھر بعد میں فہد کیوں ہوئے
کیا فہد ہی آپ کا اصلی نام ہے؟
کچھ اس کی بھی روداد ہو جائے
ہائے اللہ جی۔۔۔ ہم بھی ہمہ تن گوش ہیں فہد اشرف بھائی۔ اسی روداد کے بعد ہی اب کسوٹی کھلی جائے گی تا کہ ایک عدد گیم آپ پر بھی ہو۔
 
Top