بہت خوب محترم بھائی
یہ منظر کیسے تصویری صورت میں قید کیا ۔ ؟
اور کیسے اس کو سمجھا جا سکتا ہے ۔؟
”و“ ایسے لکھتے ہیں۔
”و“ ایسے لکھتے ہیں۔
ارے واہ عائش پری!
بھیا کچھ عرصہ پہلے میں دیکھا تھا اس کو شاید گوگل کا کوئی پیج کھولا ہوتا تھا تو پنگے لیتی ہوئی یہاں تک پہنچ گئی اور پھر پیج کو یوں تھری ڈی کرنے کے بعد تھوڑا ڈر گئی کہ پتا نہیں ٹھیک ہوگا یا نہیں۔ لیکن پھر اس کو ماؤس سے گما گما کر دیکھنے کا اتنا لطف آیا کہ میں کتنی ہی دیر اس سے کھیلتی رہی۔ اب دھاگے کا عنوان دیکھا تو پھر سے۔۔۔پہلے تو مجھے شک ہوا۔۔۔اور پھر!!!بھئی ہماری ننھی پری نے تو تھری ڈی کو تھری ڈی میں محفوظ کر دیا۔
یعنی آپ "کھوجی ننھی پری" ہیں!بھیا کچھ عرصہ پہلے میں دیکھا تھا اس کو شاید گوگل کا کوئی پیج کھولا ہوتا تھا تو پنگے لیتی ہوئی یہاں تک پہنچ گئی اور پھر پیج کو یوں تھری ڈی کرنے کے بعد تھوڑا ڈر گئی کہ پتا نہیں ٹھیک ہوگا یا نہیں۔ لیکن پھر اس کو ماؤس سے گما گما کر دیکھنے کا اتنا لطف آیا کہ میں کتنی ہی دیر اس سے کھیلتی رہی۔ اب دھاگے کا عنوان دیکھا تو پھر سے۔۔۔ پہلے تو مجھے شک ہوا۔۔۔ اور پھر!!!
بھیا کچھ عرصہ پہلے میں دیکھا تھا اس کو شاید گوگل کا کوئی پیج کھولا ہوتا تھا تو پنگے لیتی ہوئی یہاں تک پہنچ گئی اور پھر پیج کو یوں تھری ڈی کرنے کے بعد تھوڑا ڈر گئی کہ پتا نہیں ٹھیک ہوگا یا نہیں۔ لیکن پھر اس کو ماؤس سے گما گما کر دیکھنے کا اتنا لطف آیا کہ میں کتنی ہی دیر اس سے کھیلتی رہی۔ اب دھاگے کا عنوان دیکھا تو پھر سے۔۔۔ پہلے تو مجھے شک ہوا۔۔۔ اور پھر!!!
مجھے کیا پتا بھیا ؟یعنی آپ "کھوجی ننھی پری" ہیں!
مجھے کیا پتا بھیا ؟
رکھ لیں بھیا اور نام رکھ لیں۔ میں بھی بدلے لوں گی گن گن کے ۔۔سوچنے دیں ذرا اور کون سا نام رکھوں آپ کا بھیا صاحب!!!
تھینک یو بھیایہ اچھا کام کیا عائشہ عزیز
آپ نے پڑھ لیا تو مجھے کیا۔۔میں کونسا ڈرتی نہیں ہوں بھیا؟
نڈر، بہادر اور دلیر ننھی پری!آپ نے پڑھ لیا تو مجھے کیا۔۔میں کونسا ڈرتی نہیں ہوں بھیا؟
اور نہیں تو کیا!نڈر، بہادر اور دلیر ننھی پری!