تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
بہت دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کچھ یونیک سا کرنے کا بٹ سمجھ میں آ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے کہ اچانک میرے مائنڈ میں ایک پلان آیا اور اس پر ایکٹ اپاؤن کرنے کا سوچا :) ۔۔۔ ہاں تو پلان یہ ہے کہ آپ کو باری باری یہاں بلایا جائے گا اور آپ سے تھری کا ٹیبل سنا ۔۔نو نو سنا نہیں جائے گا ڈاؤنٹ وری ۔۔۔ آئی نو ٹیببل تھری کا آپکو نہیں آتا ہوگا ۔۔آپ لوگ بھی ملٹیپلائی کر کے ٹیبل لکھتے ہیں سب پتہ ہے مجھے :p ۔۔اوہو عینی کی بچی اصل بات سے ہٹ گئی ہو :atwitsend: ۔۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی :nerd: یہاں اپ سے تین سوال کیئے جائیں گے جنکا جواب بھی آپ نے تین لائنوں ورڈز یا پارٹس میں دینا ہے ۔۔۔ ہاں جی تو سب تیار ہیں نا ۔۔۔ ۔۔! اور اس میں سب انکلز ۔آنٹیز بہنوں ،آپاؤں اور بھائیوں نے حصہ لینا ہے ورنہ میں نے سبکا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔:p یونیٹی اور ڈسپلن کا خیال رکھیں سب :nerd:

سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:
 
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
:) :) :)

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں سطروںمیں کریں۔
جواب نمبر1::best:
:great:
:zabardast1:
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز محفلین کون سے ہیں؟
میل :1۔ سید عالی مقام سید شہزادصاحب ناصر2۔ محترم نایاب صاحب 3۔ عالی جناب محترم الف۔عین۔4۔ محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیمیلز :1۔ محترمہ مہ جبین آپا 2۔ محترمہ نیلم آپا 3۔ نٹ کھٹ رانی عینی شاہ 4۔ محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
1۔ ٹائپوگرافی اور خطاطی
2۔ بزم سخن
3۔ اسلامی تعلیمات
سول نمبر 4: محفل پر کیئے کیے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
اس وقت یاد نہیں۔(یاد ہوں تب بھی نہیں بتائیں گے یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننا ہوا نا)
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
1۔ کراس (جو آج تک عینی رانی کے علاوہ شاید ہی کسی نے دیا ہوگا، پہلا کراس ملنے پر منتظمین سے دریافت کیا تھا کہ اس کی خوشی کیسے منائی جائے۔ )
2۔ دوستانہ
3۔ زبردست
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ کارآمد۔
ہے نا زبردست؟دیکھیں لوگ کیا کہتے ہیں؟
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بہت دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کچھ یونیک(بے مثال) سا کرنے(کروں) کا بٹ سمجھ میں آ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے کہ اچانک میرے مائنڈ (ذہن)میں ایک پلان (منصوبہ)آیا اور اس پر ایکٹ اپاؤن کر (عمل پیرا ہونے)کا سوچا :) ۔۔۔ ہاں تو پلان (منصوبہ) یہ ہے کہ آپ کو باری باری یہاں بلایا جائے گا اور آپ سے تھری کا ٹیبل (تین کا پہاڑا)سنا ۔۔نو نو سنا نہیں جائے گا ڈاؤنٹ وری ۔(نہیں! نہیں! سنانے کے لیے نہیں)۔۔ آئی نو ٹیببل تھری کا(مجھے معلوم ہے تین کا پہاڑا) آپ کو نہیں آتا ہوگا ۔۔آپ لوگ بھی ملٹیپلائی (ضرب)کر کے ٹیبل (پہاڑا)لکھتے ہیں سب پتہ (پتا)ہے مجھے :p ۔۔اوہو عینی کی بچی اصل بات سے ہٹ گئی ہو :atwitsend: ۔۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی :nerd: یہاں اپ (آپ)سے تین سوال کیئے (کیے)جائیں گے جنکا (جن کا)جواب بھی آپ نے تین لائنوں ورڈز یا پارٹس (سطروں، لفظوں یا حصوں)میں دینا ہے ۔۔۔ ہاں جی تو سب تیار ہیں نا ۔۔۔ ۔۔! اور اس میں سب انکلز ۔آنٹیز بہنوں ،آپاؤں اور بھائیوں نے حصہ لینا ہے ورنہ میں نے سب کا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔:p یونیٹی اور ڈسپلن (اتحاد اور نظم و ضبط)کا خیال رکھیں سب :nerd:

سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:
 
شمشاد

لائبریرین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟

سوال نمبر ا :
پہلی سطر : :great: محفل ہے۔
دوسری سطر : اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ سب اراکین ایک خاندان کی طرح ہیں۔
تیسری سطر : سب اراکین ایک دوسرے کی خوشی میں خوشی اور دکھ میں دکھ محسوس کرتے ہیں۔

سوال نمبر 2 : ایک منتظم کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔

سوال نمبر 3 : وہی جواب جو سوال نمبر 2 کا ہے۔

سوال نمبر 4 : یہ تو بہت مشکل، کہاں سے ڈھونڈ کر لاؤں؟

سوال نمبر 5 : متفق، زبردست، پسند
 
یہ تو کوئی مزے کے جواب نہیں انکل پلیز ریفائن کریں انکو ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(n)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عینی میں یہاں کیا لکھوں۔۔۔۔ مجھے تو محفل میں آئے چند ہی دن ہوئے ہیں۔۔۔ سب سے سلام دعا ہوجائے۔۔۔ پھر لکھتا ہوں۔۔۔۔ :p
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
عینی مینی بھی کرے گی ۔۔۔ تم شروع تو کرو نا عائشہ :)
فریاد ہے! فریاد ہے!
منتظمین سے فریاد ہے، محفلین سے فریاد ہے۔
عینی بٹیا کو کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا؟
ہائے افسوس ! صد افسوس !
مزاحیہ! ارے مزاحیہ کی ریٹنگ !
وہ بھی ہماری نہایت ہی سنجیدہ اصلاح کو!
عینی نے ہم پر ظلم کیا!
ظلم ہی نہیں بڑا ظلم کیا۔
بڑا ظلم کیا! ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹینگ دے کر!
اس سے تو بہتر ہوتا وہ ہمیں دو چار، دس - بیس کراس ہی دے دیتی۔
اب آپ ہی بتائیے کہ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے۔
ہم تو شفقت و محبت سے بچی کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
کہ بیٹی اپنی تہذیب و ثقافت کی شناخت کے ساتھ!
اپنے ما فی الضمیر کے اظہار کے وسیلے کے ساتھ
مزاق مذاق بند کیجیے اور سنجیدگی کے ساتھ
جب بولیے اردو ہی بولیے، جب لکھیے اردو ہی لکھیے۔
یہ چوں چوں کا مربہ کیوں؟
یہ اینگلو اردو کا مرکب ہی کیوں؟
کیا منتظمین اس سلسلے میں ہماری فریاد سنیں گے؟
کیا محفلین میں سے کوئی اس بچی کو اتنی سی بات سمجھائے گا؟
 
Top